برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری آج انہونی ہے کہ وہ کام ہو رہا ہے جس کے بارے میں کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا اور دل کو سکون ملے گا مایوسی کی کیفیت ختم ہو گی اور بند راستے اور مستقبل کے دروازے کھل رہے ہیں۔ شیئر کریں: