برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون آپ ان معاملات میں الجھے ہوئے ہیں جن کا آپ سے کوئی خاص تعلق نہیں ہے ان دنوں اپنی ذات کو دیکھیں بلا وجہ دوسروں کی وجہ سے پریشانیاں سر اٹھا سکتی ہیں۔ شیئر کریں: