ایک نیوز:کاروباری ہفتے کے پہلے سونے کی بڑھتی ہوئی قیمت کو بریک لگ گئی،فی تولہ 700روپے سستاہوگیا۔
کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی اور پشاور میں سونا700روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 39 ہزار 100 روپے کا ہوگیا جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 600 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 4 ہزار 990 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں 05 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1940 ڈالر پر آگیا۔