برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچآپ کو وارننگ دی جا رہی ہے آپ حقوق العباد کے حوالے سے اپنی غلطیوں کی جس قدر ممکن ہے اصلاح کر لیں ورنہ آپ کے لئے مشکلات ہیں اور سچی توبہ کی بھی سخت ضرورت ہے۔ شیئر کریں: