برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروریآپ کسی ٹینشن میں ہیں زائچہ تو کچھ بھی ایسا نہیں بتا رہا بس اپنے کام سے کام رکھیں اور خاموشی سے چلتے رہیں۔ ان شاءاللہ آج شام تک کوئی اچھی خبر مل ہی جائے گی۔ شیئر کریں: