برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوریدشمن کو کمزور مت سمجھیں اور جب وہ اندر سے ہو تو زیادہ محتاط ہو کر چلنا پڑتا ہے آج وار کر سکتا ہے مگر اللہ کے فضل و کرم سے کوئی نقصان نہ ہوگا۔ بس وہ اوپن ہو جائے گا۔ شیئر کریں: