قوس/Sagittarius

قوس/Sagittarius

برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
اللہ پاک سے اچھے کی امید رکھیں بس جذباتی فیصلے نہ کریں اور آجکل خاموشی سے اپنے مقاصد کی جانب بڑھیں اس وقت اوپن ہونا کسی طرح بھی آپ کے لئے ٹھیک نہیں۔