برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبرآپ کی ایک کوشش آج کامیابی سے ہمکنار کر سکتی ہے رکاوٹیں ان شاءاللہ ختم ہوں گی اور اولاد کے حوالے سے بھی کوئی اہم فیصلہ کرنے کی پوزیشن میں ہوں گے اچھا دن ہے۔ شیئر کریں: