برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئیمریخ ابھی تک زائچے میں ہے جو غصہ، کشیدگی، لڑائی، جھگڑے وغیرہ کا سبب بنتا ہے اس لئے آج بھی ہر صورت ان معاملات سے بچ کر چلنا ہے ورنہ مسئلہ خراب بھی ہو سکتا ہے۔ شیئر کریں: