ایک نیوز : رواں ہفتے کرنسی مارکیٹ میں اتارچڑھاؤ رہا ، انٹربینک میں ڈالر16پیسے مہنگا ہوا ۔
مہنگا ہونے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر بند ہوا ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر41 پیسے سستا ہوا ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 41 پیسے پر بند ہوا ۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اتارچڑھاؤ رہا،مجموعی طور پر ہنڈرڈانڈیکس میں 196 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ، مارکیٹ 78 ہزار 225 پوائنٹس پر بند ہوئی۔